Devta (دیوتا )
- ٢٥ منتخب افسانے
- Format
- Bog, paperback
- 344 sider
Normalpris
Medlemspris
- Du sparer kr. 15,00
- Fri fragt
-
Leveringstid: 7-12 Hverdage (Sendes fra fjernlager) Forventet levering: 18-03-2026
- Kan pakkes ind og sendes som gave
Beskrivelse
دیوتا میں ڈاکٹر خالد سہیل کے پچیس منتخب افسانے شامل ہیں۔
ان افسانوں کا ڈاکٹر سہیل کی کتابوں
زندگی میں خلا
دو کشتیوں میں سوار
اور
دھرتی ماں اداس ہے
سے انتخاب کیا گیا ہے۔
اس مجموعے میں ڈاکٹر سہیل کے روایتی و غیر روایتی' بیانیہ اور استعاراتی و تجریدی سبھی افسانے شامل ہیں۔
ڈاکٹر سہیل کے افسانے پاکستان و ہندوستان و شمالی امریکہ کے مختلف ادبی و سماجی میگزین میں شائع ہس چکے ہیں۔
خالد سہیل کے افسانے ہمارا اپنے دور کے نفسیاتی و سماجی مسائل سے بھرپور تعارف کرواتے ہیں اور ہمیں ان مسائل کے بارے میں سنجیدگی سے سوچنے کی دعوت کرتے ہیں۔
دیوتا کو پاکستان کے معزز و معتبر سانجھ پبلشرز نے لاہور سے چھاپا ہے۔
ڈاکٹر سہیل کے افسانوں پر ہندوستان کی جواہر لعل یونیورسٹی کی طالبہ شبانہ خاتون اپنا ایم فل کا تھیسس لکھ کر چھپوا بھی چکی ہیں اور ڈاکٹر خالد سہیل کا افسانہ 'جزیرہ' کینیڈا کے ہائی سکول کے عالمی ادب کے مجموعے
'گلوبل سفاری' میں شامل کیا گیا ہے۔
Detaljer
- Sidetal344
- Udgivelsesdato16-06-2024
- ISBN139781927874462
- Forlag Dr. Sohail MPC
- FormatPaperback
- Udgave0
Størrelse og vægt
10 cm
Anmeldelser
Vær den første!